خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی
Poet: Jaun Elia خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی میں بھی برباد ہو گیا تو بھی حسن مغموم تمکنت میں تری فرق آیا نہ یک سر مو بھی یہ نہ سوچا تھا زیر سایۂ زلف کہ بچھڑ جائے گی یہ خوش بو بھی حسن کہتا تھا چھیڑنے والے چھیڑنا ہی تو بس نہیں چھو بھی ہائے وہ اس کا موج خیز بدن میں تو … Continue reading خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی