ahmad fraz poetry

Aankh Se Door Na Ho


آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنیتو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوںمیں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والاتیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے … Continue reading Aankh Se Door Na Ho

Chalo Acha Kiya Tum Ne!


Poet: WASI SHAH ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎﺟﺴﮯ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﯾﺎ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ … Continue reading Chalo Acha Kiya Tum Ne!

Ek naya rishta payda kyun kary hum


Poet:Jaun Elia نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم ہماری ہی تمنا کیوں کرو تمتمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم کیا تھا عہد … Continue reading Ek naya rishta payda kyun kary hum

Abb kissi se mera hisab nahi


Poet: Jaun Elia اب کسی سے مرا حساب نہیںمیری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میںیہ مرا خون ہے شراب نہیں میں شرابی ہوں میری آس نہ چھینتو مری آس ہے سراب نہیں نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوالطاقت شوخئ جواب نہیں اب تو پنجاب بھی نہیں پنجاباور خود جیسا اب دو آب نہیں غم ابد کا نہیں ہے … Continue reading Abb kissi se mera hisab nahi

urdu poetry

Ab Ke Hum Bichade To Shayad Kabhi Khawabon Mein Milen


اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتییہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لونشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسادونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں آج … Continue reading Ab Ke Hum Bichade To Shayad Kabhi Khawabon Mein Milen

who hum nahin jinhen sahna ye jabar aa jata


وہ ہم نہیں جنہیں سہنا یہ جبر آ جاتاتری جدائی میں کس طرح صبر آ جاتا فصیلیں توڑ نہ دیتے جو اب کے اہل قفستو اور طرح کا اعلان جبر آ جاتا وہ فاصلہ تھا دعا اور مستجابی میںکہ دھوپ مانگنے جاتے تو ابر آ جاتا وہ مجھ کو چھوڑ کے جس آدمی کے پاس گیابرابری کا بھی ہوتا تو صبر آ جاتا وزیر و … Continue reading who hum nahin jinhen sahna ye jabar aa jata

ذکر ہوتا ہے جہاں بھی مرے افسانے کا


ذکر ہوتا ہے جہاں بھی مرے افسانے کاایک دروازہ سا کھلتا ہے کتب خانے کا ایک سناٹا دبے پاؤں گیا ہو جیسےدل سے اک خوف سا گزرا ہے بچھڑ جانے کابلبلہ پھر سے چلا پانی میں غوطے کھانےنہ سمجھنے کا اسے وقت نہ سمجھانے کا میں نے الفاظ تو بیجوں کی طرح چھانٹ دیئےایسا میٹھا ترا انداز تھا فرمانے کا کس کو روکے کوئی رستے … Continue reading ذکر ہوتا ہے جہاں بھی مرے افسانے کا

ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ


ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎﺟﺴﮯ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﯾﺎ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﻣﻠﺒﻮﺱ ﭘﮩﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ … Continue reading ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ

parveen shakir sad girl

قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھا


Poet: Parveen Shakir قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھاپر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا نکلے اگر تو چاند دریچے میں رک بھی جائےاس شہر بے چراغ میں کس کا نصیب تھا آندھی نے ان رتوں کو بھی بے کار کر دیاجن کا کبھی ہما سا پرندہ نصیب تھا کچھ اپنے آپ سے ہی اسے کشمکش نہ تھیمجھ میں … Continue reading قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھا

naimal khawar nikkah

نیمل خاور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ


حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور خان کی شادی 25 اگست کو اسلام آباد میں ہوئی تھی اور اس سے قبل اُن کی شادی کی خبروں کے ساتھ ہی یہ خبر بھی سامنے آئی تھی کہ نیمل خاور خان شوبز انڈسٹری چھوڑ رہی ہیں لیکن نیمل خاور خان کی جانب … Continue reading نیمل خاور نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا فیصلہ

sad poetry urdu pakistan kdrama

Kuch tu hawa bhi sard thi


Poet: Parveen Shakir کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وہ آدھی رات کی رات وہ پورے چاند کیچاند بھی عین چیت کا اس پہ ترا جمال بھی سب سے نظر بچا کے وہ مجھ کو کچھ ایسے دیکھتاایک دفعہ تو رک گئی گردش ماہ و سال بھی کچھ تو ہوا … Continue reading Kuch tu hawa bhi sard thi

sad poetry faiz ahmed faiz

آپ کی یاد آتی رہی رات بھر


آپ کی یاد آتی رہی رات بھرچاندنی دل دکھاتی رہی رات بھر گاہ جلتی ہوئی گاہ بجھتی ہوئی شمع غم جھلملاتی رہی رات بھر کوئی خوشبو بدلتی رہی پیرہن کوئی تصویر گاتی رہی رات بھر پھر صبا سایۂ شاخ گل کے تلے کوئی قصہ سناتی رہی رات بھر جو نہ آیا اسے کوئی زنجیر در ہر صدا پر بلاتی رہی رات بھر ایک امید سے دل بہلتا رہا اک تمنا … Continue reading آپ کی یاد آتی رہی رات بھر

brain technology advance knowledge the odd onee

دماغ سے کمپیوٹر کو حکم دینا ممکن


فی الحال ہم اپنے ہاتھ سے کمپیوٹرز کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم بہت جلد انسان کمپیوٹر کو ہاتھ لگائے بغیر اپنے دماغ سے اسے براہ راست پیغام بھیج سکے گا اور اپنے حکم پر عمل کروائے گا۔ امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ایک اور کمپنی نیورلنک انسانی دماغ اور کمپیوٹر کو براہ راست منسلک کرنے کی کوشش کررہی ہے … Continue reading دماغ سے کمپیوٹر کو حکم دینا ممکن