Dil-e-Nadaa Tujhy Hua Kia Hai


Poet: Mirza Ghalib دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے شکن زلف … Continue reading Dil-e-Nadaa Tujhy Hua Kia Hai

Yeh Mera Azmaish Ka Waqt Hai


یہ میرا آزمائش کا وقت ہےمیرا بھی وقت آئے گا تم خوش رہو میری دعاؤں سےتمہیں بھی میرا رب آزمائے گا ہر کوئی تیرا طرف دار نظر آتا ہےتمہیں کون رولائے گا ہم سے پوچھو گزری ہے گواراسوچتے ہیں ہمیں کون حسائے گا آگئے تم جو سامنے تم سے میرا سچ کونچھپائے گاجھوٹ کیا کہنا آپ سےجلانے کے لیے ہمیں ہر کوئی تُجھے چاہے گا … Continue reading Yeh Mera Azmaish Ka Waqt Hai

Yuhi maar maar ke jiye


Poet: Ahmed Faraz یوں ہی مر مر کے جئیں وقت گزارے جائیں زندگی ہم ترے ہاتھوں سے نہ مارے جائیں اب زمیں پر کوئی گوتم نہ محمد نہ مسیح آسمانوں سے نئے لوگ اتارے جائیں وہ جو موجود نہیں اس کی مدد چاہتے ہیں وہ جو سنتا ہی نہیں اس کو پکارے جائیں باپ لرزاں ہے کہ پہنچی نہیں بارات اب تک اور ہم جولیاں … Continue reading Yuhi maar maar ke jiye

خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی


Poet: Jaun Elia خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی میں بھی برباد ہو گیا تو بھی حسن مغموم تمکنت میں تری فرق آیا نہ یک سر مو بھی یہ نہ سوچا تھا زیر سایۂ زلف کہ بچھڑ جائے گی یہ خوش بو بھی حسن کہتا تھا چھیڑنے والے چھیڑنا ہی تو بس نہیں چھو بھی ہائے وہ اس کا موج خیز بدن میں تو … Continue reading خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھی

دل کو اس کا خیال چھوڑ گیا


Poet: Jaun Elia سکن ماہ و سال چھوڑ گیا دل کو اس کا خیال چھوڑ گیا تازہ دم جسم و جاں تھے فرقت میں وصل اس کا نڈھال چھوڑ گیا عہد ماضی جو تھا عجب پر حال ایک ویران حال چھوڑ گیا جھالا باری کے مرحلوں کا سفر قافلے پائمال چھوڑ گیا دل کو اب یہ بھی یاد ہو کہ نہ ہو کون تھا کیا … Continue reading دل کو اس کا خیال چھوڑ گیا

Tera Chup Rehna Mere Zahen Main Kya Beyth Gaya


تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں … Continue reading Tera Chup Rehna Mere Zahen Main Kya Beyth Gaya

Tum Dooriyoon Ki Baat Kerty Ho


Poet: Syed Ali Abbas Kazmi تم دوریوں کی بات کرتے ہوکیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو مجھے پاس ہی رہنے دواپنے ہو کر بیگانے سی بات کرتے ہو تم کو معلوم میرا حال دلآباد کر کے ویرانے کی بات کرتے ہو بھلانا تجھے ہے ناممکنکیوں روٹھ جانے کی بات کرتے ہو خدارا میں ہوں ناتواںکیوں ڈگمگانے کی بات کرتے ہو شراب سا ہے نشہ … Continue reading Tum Dooriyoon Ki Baat Kerty Ho

Yunhi Tu Who Hum Se Mile Nahi


Poet: Ujala Shaikh یوں ہی تووہ ہم سے ملے نہیں تھےہائےوہ وقت جو ہم جیئے نہیں تھے رکی تھی بات یا پھرکچھ بات چل رہی تھینہ وہ بولے، اور بولے تو ہم بھی نہیں تھے منزلوں کی دوڑ میں ہاں راستے بدل بیٹھے پرنہ وہ پہنچے، اور پہنچے تو ہم بھی نہیں تھے ہوئے جدا تو انا کوسر پہ اٹھائے اپنےنہ وہ روئے، اور روئے … Continue reading Yunhi Tu Who Hum Se Mile Nahi

مجھ میں وہ کہیں پنہان سا رہتا ھے


مجھ میں وہ کہیں پنہان سا رہتا ھے۔۔۔جائے خون جسم میں روان سا رہتا ھے۔ جب کہ اسے معلوم ھے محبت کا اپنی۔زمانہ پھر کیوں اسقدر بد گمان سا رہتا ھے؟ ہاں ہاں وہی ایک ھے لاکھوں ھزاروں میں۔جس کی طرف دل مائل بمع دھیان سا ھے۔ ھے وفا کے نام پر دھوکا دھی مگرکیا کیجیئے جب دل کو اطمنان سا رہتا ھے۔ فیکی رہہ … Continue reading مجھ میں وہ کہیں پنہان سا رہتا ھے

  Aks -e-Khushboo Hun, Bikharnay Sau Na Rokey Koi


Poet: Parveen Shakir عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم … Continue reading   Aks -e-Khushboo Hun, Bikharnay Sau Na Rokey Koi

sad poetry perveen shakir

Appni Tanhai Mere Naam Pe Aabad Kare


Poet: Parveen Shakir اپنی تنہائی مرے نام پہ آباد کرے کون ہوگا جو مجھے اس کی طرح یاد کرے دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھلا در اس کا وہ مسافر اسے ہر سمت سے برباد کرے اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں روز اک موت نئے طرز کی ایجاد کرے اتنا حیراں ہو مری بے طلبی کے آگے وا قفس میں … Continue reading Appni Tanhai Mere Naam Pe Aabad Kare

Ishq-e-Junoon Main


Poet: Rehana Wahi جنون عشق میں صدچاک ہونا پڑتا ہے اس انتہا کے لیے خاک ہونا پڑتا ہے کسی سے جب کبھی ہم زندگی بدلتے ہیں تو پھر بدن کی بھی پوشاک ہونا پڑتا ہے زمیں پہ خاک نشینی کا وصف رکھتے ہوئے کبھی کبھی ہمیں افلاک ہونا پڑتا ہے اگر میں ڈوبی اسے ساتھ لے کے ڈوبوں گی محبتوں میں بھی سفاک ہونا پڑتا … Continue reading Ishq-e-Junoon Main

Junoon-e-ishq main haade inteha ko kya samjhu


جنونِ عشق میں حدِ انتہا کو کیا سمجھوںجزا سمجھوں سزا سمجھوں تو ہی بتا کیا سمجھوں وصل محبوب کو سکون قلب کی دوا سمجھوںیا مل کے بچھڑنے کو درد دل کی ابتدا سمجھوں کبھی غم ہجراں کے ابر گرتے ہیں خالی دامن میںروٹھ جاۓ صنم تو عشق نا مراد کو کیا سمجھوں کبھی ہر سانس لگے کم زندگی کے لیۓپھر انتہا چراغِ سحری گُل کو … Continue reading Junoon-e-ishq main haade inteha ko kya samjhu