یاد کا پھر کوئی دروازہ کھلا آخر شب
Poet: Faiz Ahmed Faiz یاد کا پھر کوئی دروازہ کھلا آخر شب دل میں بکھری کوئی خوشبوئے قبا آخر شب صبح پھوٹی تو وہ پہلو سے اٹھا آخر شب وہ جو اک عمر سے آیا نہ گیا آخر شب چاند سے ماند ستاروں نے کہا آخر شب کون کرتا ہے وفا عہد وفا آخر شب لمس جانانہ لیے مستیٔ پیمانہ لیے حمد باری کو اٹھے دست دعا آخر شب … Continue reading یاد کا پھر کوئی دروازہ کھلا آخر شب