Dil-e-Nadaa Tujhy Hua Kia Hai


Poet: Mirza Ghalib دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے شکن زلف … Continue reading Dil-e-Nadaa Tujhy Hua Kia Hai

Yeh Mera Azmaish Ka Waqt Hai


یہ میرا آزمائش کا وقت ہےمیرا بھی وقت آئے گا تم خوش رہو میری دعاؤں سےتمہیں بھی میرا رب آزمائے گا ہر کوئی تیرا طرف دار نظر آتا ہےتمہیں کون رولائے گا ہم سے پوچھو گزری ہے گواراسوچتے ہیں ہمیں کون حسائے گا آگئے تم جو سامنے تم سے میرا سچ کونچھپائے گاجھوٹ کیا کہنا آپ سےجلانے کے لیے ہمیں ہر کوئی تُجھے چاہے گا … Continue reading Yeh Mera Azmaish Ka Waqt Hai

Tera Chup Rehna Mere Zahen Main Kya Beyth Gaya


تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں … Continue reading Tera Chup Rehna Mere Zahen Main Kya Beyth Gaya

Dost Ban Ker Bhi Nahi Sath Nibhane Wala


POET: Ahmed Faraz دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا صبح دم چھوڑ گیا نکہت گل کی صورت رات کو غنچۂ دل میں سمٹ آنے والا کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے … Continue reading Dost Ban Ker Bhi Nahi Sath Nibhane Wala

ahmad fraz poetry

Aankh Se Door Na Ho


آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنیتو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوںمیں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والاتیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے … Continue reading Aankh Se Door Na Ho

Ek naya rishta payda kyun kary hum


Poet:Jaun Elia نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم ہماری ہی تمنا کیوں کرو تمتمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم کیا تھا عہد … Continue reading Ek naya rishta payda kyun kary hum

priyanka chopra unicef war lover

شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑا سے یونیسف کی خیرسگالی سفیرکاعہدہ واپس لینےکامطالبہ


شیریں مزاری نے خط میں کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم ڈھا رہا ہے، پریانکا چوپڑا ان اقدامات اوربھارتی وزیردفاع کی جوہری دھمکیوں کوکھلے عام سپورٹ کررہی ہیں ۔خط میں وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا پریانکا چوپڑہ کے بیانات سےاقوام متحدہ کے خیرسگالی سفیرکا عہدہ مذاق بن کررہ گیا ہے،انہیں فوری طورپراس عہدے سے ہٹایا جائے۔ شیریں مزاری نے کہا مودی حکومت کی … Continue reading شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑا سے یونیسف کی خیرسگالی سفیرکاعہدہ واپس لینےکامطالبہ

brain technology advance knowledge the odd onee

دماغ سے کمپیوٹر کو حکم دینا ممکن


فی الحال ہم اپنے ہاتھ سے کمپیوٹرز کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم بہت جلد انسان کمپیوٹر کو ہاتھ لگائے بغیر اپنے دماغ سے اسے براہ راست پیغام بھیج سکے گا اور اپنے حکم پر عمل کروائے گا۔ امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ایک اور کمپنی نیورلنک انسانی دماغ اور کمپیوٹر کو براہ راست منسلک کرنے کی کوشش کررہی ہے … Continue reading دماغ سے کمپیوٹر کو حکم دینا ممکن