Tum Jab Aaogi To Khoya Hua Paogi Mujhe
Poet: Jaun Elia Continue reading Tum Jab Aaogi To Khoya Hua Paogi Mujhe
Poet: Jaun Elia Continue reading Tum Jab Aaogi To Khoya Hua Paogi Mujhe
Poet: Mirza Ghalib دل ناداں تجھے ہوا کیا ہےآخر اس درد کی دوا کیا ہے ہم ہیں مشتاق اور وہ بیزاریا الٰہی یہ ماجرا کیا ہے میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے شکن زلف … Continue reading Dil-e-Nadaa Tujhy Hua Kia Hai
یہ میرا آزمائش کا وقت ہےمیرا بھی وقت آئے گا تم خوش رہو میری دعاؤں سےتمہیں بھی میرا رب آزمائے گا ہر کوئی تیرا طرف دار نظر آتا ہےتمہیں کون رولائے گا ہم سے پوچھو گزری ہے گواراسوچتے ہیں ہمیں کون حسائے گا آگئے تم جو سامنے تم سے میرا سچ کونچھپائے گاجھوٹ کیا کہنا آپ سےجلانے کے لیے ہمیں ہر کوئی تُجھے چاہے گا … Continue reading Yeh Mera Azmaish Ka Waqt Hai
Poet: Ahmed Faraz یوں ہی مر مر کے جئیں وقت گزارے جائیں زندگی ہم ترے ہاتھوں سے نہ مارے جائیں اب زمیں پر کوئی گوتم نہ محمد نہ مسیح آسمانوں سے نئے لوگ اتارے جائیں وہ جو موجود نہیں اس کی مدد چاہتے ہیں وہ جو سنتا ہی نہیں اس کو پکارے جائیں باپ لرزاں ہے کہ پہنچی نہیں بارات اب تک اور ہم جولیاں … Continue reading Yuhi maar maar ke jiye
تیرا چپ رہنا مرے ذہن میں کیا بیٹھ گیا اتنی آوازیں تجھے دیں کہ گلا بیٹھ گیا یوں نہیں ہے کہ فقط میں ہی اسے چاہتا ہوں جو بھی اس پیڑ کی چھاؤں میں گیا بیٹھ گیا اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھ اس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا اپنا لڑنا بھی محبت ہے تمہیں علم نہیں … Continue reading Tera Chup Rehna Mere Zahen Main Kya Beyth Gaya
Poet: Parveen Shakir بچھڑا ہے جو اک بار تو ملتے نہیں دیکھااس زخم کو ہم نے کبھی سلتے نہیں دیکھا اک بار جسے چاٹ گئی دھوپ کی خواہشپھر شاخ پہ اس پھول کو کھلتے نہیں دیکھا یک لخت گرا ہے تو جڑیں تک نکل آئیںجس پیڑ کو آندھی میں بھی ہلتے نہیں دیکھا کانٹوں میں گھرے پھول کو چوم آئے گی لیکنتتلی کے پروں کو … Continue reading Bichra Hai Jo Ek Baar Tu Milty Nahi Daykha
Poet: Ujala Shaikh یوں ہی تووہ ہم سے ملے نہیں تھےہائےوہ وقت جو ہم جیئے نہیں تھے رکی تھی بات یا پھرکچھ بات چل رہی تھینہ وہ بولے، اور بولے تو ہم بھی نہیں تھے منزلوں کی دوڑ میں ہاں راستے بدل بیٹھے پرنہ وہ پہنچے، اور پہنچے تو ہم بھی نہیں تھے ہوئے جدا تو انا کوسر پہ اٹھائے اپنےنہ وہ روئے، اور روئے … Continue reading Yunhi Tu Who Hum Se Mile Nahi
Poet: Parveen Shakir عکس خوشبو ہوں بکھرنے سے نہ روکے کوئی اور بکھر جاؤں تو مجھ کو نہ سمیٹے کوئی کانپ اٹھتی ہوں میں یہ سوچ کے تنہائی میں میرے چہرے پہ ترا نام نہ پڑھ لے کوئی جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہ اس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی میں تو اس دن سے ہراساں ہوں کہ جب حکم … Continue reading Aks -e-Khushboo Hun, Bikharnay Sau Na Rokey Koi
Poet: Rehana Wahi جنون عشق میں صدچاک ہونا پڑتا ہے اس انتہا کے لیے خاک ہونا پڑتا ہے کسی سے جب کبھی ہم زندگی بدلتے ہیں تو پھر بدن کی بھی پوشاک ہونا پڑتا ہے زمیں پہ خاک نشینی کا وصف رکھتے ہوئے کبھی کبھی ہمیں افلاک ہونا پڑتا ہے اگر میں ڈوبی اسے ساتھ لے کے ڈوبوں گی محبتوں میں بھی سفاک ہونا پڑتا … Continue reading Ishq-e-Junoon Main
POET: Ahmed Faraz دوست بن کر بھی نہیں ساتھ نبھانے والا وہی انداز ہے ظالم کا زمانے والا اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مرا سخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا صبح دم چھوڑ گیا نکہت گل کی صورت رات کو غنچۂ دل میں سمٹ آنے والا کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سے وہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے … Continue reading Dost Ban Ker Bhi Nahi Sath Nibhane Wala
Poet :Parveen Shakir اک نام کیا لکھا تیرا ساحل کی ریت پرپِھر عمر بھر ہوا سے میری دشمنی رہی Continue reading Ek Naam Kya Likha Tera
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنیتو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا ڈوبتے ڈوبتے کشتی کو اچھالا دے دوںمیں نہیں کوئی تو ساحل پہ اتر جائے گا زندگی تیری عطا ہے تو یہ جانے والاتیری بخشش تری دہلیز پہ دھر جائے … Continue reading Aankh Se Door Na Ho
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎﺟﺴﮯ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﯾﺎ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﻣﻠﺒﻮﺱ ﭘﮩﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ … Continue reading ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
Qurbat bhi nahin dil se utar bhi nahin jaata,Woh shakhs koi faisla kar bhi nahin jaata.Aankhein hain ke khaali nahin rehati hain lahu se,Aur zakhm judaai hai ke bhar bhi nahin jaata.Woh rahat jaan hai magar is darbadri mein,Aisa hai ke ab dhyan idhar bhi nahin jaata.Hum dohri azmaish ke giriftaar musafir,Paaon bhi hain shal shauq safar bhi nahin jaata.Dil ko teri chaahat pe bharosa … Continue reading Qurbat bhi nahi dil se utar bhi nahi jata
Poet: Parveen Shakir قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھاپر کیا کریں کہ اب کے سفر ہی عجیب تھا نکلے اگر تو چاند دریچے میں رک بھی جائےاس شہر بے چراغ میں کس کا نصیب تھا آندھی نے ان رتوں کو بھی بے کار کر دیاجن کا کبھی ہما سا پرندہ نصیب تھا کچھ اپنے آپ سے ہی اسے کشمکش نہ تھیمجھ میں … Continue reading قدموں میں بھی تکان تھی گھر بھی قریب تھا