Sticky post
“Dil ka kya hai, wo toh chahe ga musalsal milna”
دل کا کیا ہے وہ تو چاہے گا مسلسل ملناوہ ستم گر بھی مگر سوچے کسی پل ملنا واں نہیں وقت تو ہم بھی ہیں عدیم الفرصتاس سے کیا ملیے جو ہر روز کہے کل ملنا عشق کی رہ کے مسافر کا مقدر معلومشہر کی سوچ میں ہو اور اسے جنگل ملنا اس کا ملنا ہے عجب طرح کا ملنا جیسےدشت امید میں اندیشے کا … Continue reading “Dil ka kya hai, wo toh chahe ga musalsal milna”