Abb kissi se mera hisab nahi


Poet: Jaun Elia اب کسی سے مرا حساب نہیںمیری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میںیہ مرا خون ہے شراب نہیں میں شرابی ہوں میری آس نہ چھینتو مری آس ہے سراب نہیں نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوالطاقت شوخئ جواب نہیں اب تو پنجاب بھی نہیں پنجاباور خود جیسا اب دو آب نہیں غم ابد کا نہیں ہے … Continue reading Abb kissi se mera hisab nahi