Hum ne hi lautne ka irada nahi kya


Poet: Parvin Shakir ہم نے ہی لوٹنے کا ارادہ نہیں کیااس نے بھی بھول جانے کا وعدہ نہیں کیا دکھ اوڑھتے نہیں کبھی جشن طرب میں ہمملبوس دل کو تن کا لبادہ نہیں کیا جو غم ملا ہے بوجھ اٹھایا ہے اس کا خودسر زیر بار ساغر و بادہ نہیں کیا کار جہاں ہمیں بھی بہت تھے سفر کی شاماس نے بھی التفات زیادہ نہیں … Continue reading Hum ne hi lautne ka irada nahi kya

Tere liye Chale thy tere liye thair gaye


Poet : Adeem Hashmi تیرے لیے چلے تھے ہم تیرے لیے ٹھہر گئےتو نے کہا تو جی اٹھے تو نے کہا تو مر گئے کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئےتیرے بھی دن گزر گئے میرے بھی دن گزر گئے تو بھی کچھ اور اور ہے ہم بھی کچھ اور اور ہیںجانے وہ تو کدھر گیا جانے وہ ہم کدھر گئے … Continue reading Tere liye Chale thy tere liye thair gaye