Ek naya rishta payda kyun kary hum


Poet:Jaun Elia نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیںوفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم ہماری ہی تمنا کیوں کرو تمتمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم کیا تھا عہد … Continue reading Ek naya rishta payda kyun kary hum

Abb kissi se mera hisab nahi


Poet: Jaun Elia اب کسی سے مرا حساب نہیںمیری آنکھوں میں کوئی خواب نہیں خون کے گھونٹ پی رہا ہوں میںیہ مرا خون ہے شراب نہیں میں شرابی ہوں میری آس نہ چھینتو مری آس ہے سراب نہیں نوچ پھینکے لبوں سے میں نے سوالطاقت شوخئ جواب نہیں اب تو پنجاب بھی نہیں پنجاباور خود جیسا اب دو آب نہیں غم ابد کا نہیں ہے … Continue reading Abb kissi se mera hisab nahi

اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں


اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیںہم کہیں ٹالنے سے ٹلتے ہیں میں اُسی طرح تو بہلتا ہوںاور سب جس طرح بہلتے ہیں وہ ہے جان اب ہر ایک محفل کیہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں کیا تکلف کریں یہ کہنے میںجو بھی خوش ہے، ہم اُس سے جلتے ہیں ہے اُسے دور کا سفر در پیشہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں ہے … Continue reading اُس کے پہلو سے لگ کے چلتے ہیں